QR CodeQR Code

آئی ایس او کراچی کے تحت عید الفطر "یہ عید فلسطین کے نام" سے منائی گئی

12 Apr 2024 18:04

فلسطینی مظلومین سے اظہار ہمدردی کیلئے #FlyThePalestineFlagOnThisEid مہم چلائی گئی، جس کے تحت عوام نے نماز عید میں فلسطینی پرچم کے ساتھ شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے عید سعید الفطر کو "یہ عید فلسطینیوں کے نام" سے منایا گیا، اس موقع پر فلسطینی مظلومین سے اظہار ہمدردی کیلئے  #FlyThePalestineFlagOnThisEid مہم چلائی گئی، جس کے تحت عوام نے نماز عید میں فلسطینی پرچم کے ساتھ شرکت کی اور سوشل میڈیا مہم بھی چلائی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1128131

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1128131/آئی-ایس-او-کراچی-کے-تحت-عید-الفطر-یہ-فلسطین-نام-سے-منائی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org