1
Sunday 12 May 2024 22:37

علامہ مقصود علی ڈومکی کا دورہ احمد پور 

  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کا دورہ احمد پور شرقیہ، وکلاء اور تنظیمی افراد سے ملاقات 

    ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کا دورہ احمد پور شرقیہ، وکلاء اور تنظیمی افراد سے ملاقات 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی جنوبی پنجاب کے تین روزہ تنظیمی دورے کے دوران احمد پور شرقیہ پہنچے تو ایڈووکیٹ محسن کلاچی و دیگر تنظیمی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ہمارے مومنین کو زمانے کے حالات اور عصر حاضر میں معرکہ حق و باطل سے آگاہ رہنا چاہیئے، تاکہ وہ حق اور اہل حق کی درست شناخت کرکے ان کا ساتھ دے سکیں اور باطل و اہل باطل اور ان کے شیطانی منصوبوں کو ناکام بنا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ملت کی امیدوں کا مرکز بن چکی ہے اور ہم ہر محاذ پر ملت کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، جس ایوان اقتدار سے ملت جعفریہ کے خلاف بل پاس کروا کر تکفیری اور خارجی ہمارے خلاف قانون سازی کر رہے تھے، آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ان ایوانوں میں ملت جعفریہ کے نمائندے موجود ہیں۔ اس موقع پر ضلعی صدر سید سکندر شاہ، ڈاکٹر نوید محسن چوہان، بلال حسین جعفری و دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر تحصیل کابینہ سے ضلعی صدر نے حلف لیا۔
خبر کا کوڈ : 1134599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش