0
Tuesday 30 Apr 2024 22:07
امریکی جامعات میں احتجاج، اسرائیل عالمی تنہائی کا شکار

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کامیاب کیوں، سینئر تجزیہ کار آغا مسعود حسین کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںآغا مسعود حسین مشہور و معروف سینیئر تجزیہ کار اور کالم نگار ہیں، وہ گذشتہ کئی دہائیوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں، درجنوں قومی اخبارات، جرائد و ٹی وی چینلز سے منسلک رہ چکے ہیں۔ وہ وزیر اطلاعات بھی رہ چکے ہیں۔ وہ ملکی و عالمی ایشوز پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے آغا مسعود حسین کیساتھ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے تاریخی دورہ پاکستان، امریکی جامعات میں اساتذہ و طلباء کا غزہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف تاریخی احتجاجی سلسلے سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکے دفتر میں مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132170
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش