QR CodeQR Code

مشیر خیبرپختونخوا مشعال یوسفزئی کا سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو

2 May 2024 17:29

اپنے خصوصی انٹرویو میں مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کی جدوجہد میں سب ساتھ کھڑے ہیں، عدلیہ کو آزاد کرانا ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی جلد رہا ہونے والے ہیں، تمام کیسز سیاسی ہیں، جو اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے۔


مشعال یوسفزئی مشیر خیبرپختونخوا ہیں، عمران خان کے کیسز میں ہمیشہ عدالت میں پیش ہوتی ہیں، بطور پیشہ وکیل ہیں۔ عمران خان نے انہیں مخصوص نشست پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بھی بنایا اور مشیر بھی۔ عدت سمیت دیگر کیسز پر مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی جلد رہا ہونے والے ہیں، تمام کیسز سیاسی ہیں، جو اپنے منطقی انجام کو پہنچین گے، قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1132439

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1132439/مشیر-خیبرپختونخوا-مشعال-یوسفزئی-کا-سیاسی-صورتحال-پر-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org