0
Thursday 2 May 2024 17:29

مشیر خیبرپختونخوا مشعال یوسفزئی کا سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمشعال یوسفزئی مشیر خیبرپختونخوا ہیں، عمران خان کے کیسز میں ہمیشہ عدالت میں پیش ہوتی ہیں، بطور پیشہ وکیل ہیں۔ عمران خان نے انہیں مخصوص نشست پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بھی بنایا اور مشیر بھی۔ عدت سمیت دیگر کیسز پر مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی جلد رہا ہونے والے ہیں، تمام کیسز سیاسی ہیں، جو اپنے منطقی انجام کو پہنچین گے، قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132439
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش