0
Tuesday 30 Apr 2024 19:38

لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں غزہ مارچ کا اہتمام

  • لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں مظلوم فلسطینی بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے غزہ مارچ

    لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں مظلوم فلسطینی بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے غزہ مارچ

اسلام ٹائمز۔ پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام اسلامک سنٹر سے فیصل آڈیٹوریم تک ’’غزہ مارچ‘‘ نکالا گیا۔ مارچ کی قیادت سابق سینیٹر مشتاق احمد، سینیئر صحافی سلمان غنی اور ناظم جامعہ حافظ انعام الرحمان نے کی۔ اس موقع پر جمیعت کے دیگر قائدین بھی مارچ میں شریک تھے۔ مارچ میں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ طلبہ و طالبات نے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ پلے کارڈز پر فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف عبارات درج تھیں۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام تنہا نہیں، بلکہ پاکستان کی پوری قوم ان کے شانہ بشانہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 1132183
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش