0
Tuesday 30 Apr 2024 07:26
حصہ اول محکمہ پولیس

کرم میں انتظامی بدعنوانیوں کا پوسٹ مارٹم

بھرتیاں میرٹ کی بجائے ذاتی دلچسپیوں کی بنیاد پر ہوتی ہیں
متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس این حسینی

کرم میں مقامی قبائل کے مابین تو عرصہ دراز سے بدامنی کی فضا قائم ہے ہی، دوسری جانب مقامی انتظامیہ کا بھی اس علاقے میں امن اور خوشحالی کے قیام میں عموماً منفی رول رہا ہے۔ حقداروں کو بروقت انصاف نہ دینا، میرٹ سے ہٹ کر فیصلے کرنا، حتی ترقیاتی سکیموں نیز سرکاری بھرتیوں میں بھی میرٹ کو سبوتاژ کرنا علاقائی امن و ترقی کی راہ میں مزید روکاوٹ کا باعث بنا ہوا ہے۔ اس حوالے سے اسلام ٹائمز ایک سیریل شروع کر رہا ہے، جس میں ضلع کرم میں حکومتی اور انتظامی بدعنوانیوں سے پردہ ہٹایا جائے گا۔ تو اسی سلسلے میں سے آج کا موضوع ہے۔ پولیس بھرتیوں کے دوران ہونے والی سرکاری بدعنوانیاں۔ تفصیل جاننے کیلئے ہمارے ساتھ رہئے گا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132058
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش